تنفسی جڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) وہ جڑیں جو نباتیات میں سانس لینے کا ذریعہ ہوتی ہیں، انگریزی: Breathing roots۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) وہ جڑیں جو نباتیات میں سانس لینے کا ذریعہ ہوتی ہیں، انگریزی: Breathing roots۔